گھڑی کی چوتھائی میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - (مزاحاً یا بطور مبالغہ) لمحے بھر میں، فوراً سے پیشتر، ابھی کے ابھی، فی الفور۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - (مزاحاً یا بطور مبالغہ) لمحے بھر میں، فوراً سے پیشتر، ابھی کے ابھی، فی الفور۔